اداروں کی ٹیمیں ہماری مالی سپورٹ کا باعث ہیں،کامران اکمل
1430500 94917916 - اداروں کی ٹیمیں ہماری مالی سپورٹ کا باعث ہیں،کامران اکمل

علاقائی Ú©ÛŒ طرØ+ ڈپارٹمنٹل ٹیمیں بھی قومی کرکٹ کیلئے ضروری ہیں،وہاب ریاض

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)قومی ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اور فاسٹ بالر وہاب ریاض Ù†Û’ بھی ڈپارٹمنٹس کرکٹ Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں آواز بلند کردی ہے جن کا کہنا ہے کہ اداروں Ú©ÛŒ ٹیمیں ان Ú©ÛŒ مالی سپورٹ کا باعث ہی نہیں بلکہ علاقائی ٹیموں Ú©ÛŒ طرØ+ قومی کرکٹ کیلئے انتہائی ضروری ہیں۔کامران اکمل کا گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اداروں Ú©ÛŒ ٹیمیں ان کیلئے مالی سپورٹ کا باعث ہیں جن Ú©ÛŒ وجہ سے ان Ú©Û’ گھر Ú†Ù„ رہے ہیں لیکن اگر ڈپارٹمنٹس کرکٹ Ú©Ùˆ بند کردیا گیا تو ہزاروں لوگ اس سے متاثر ہوں Ú¯Û’ Û”ÙˆÚ©Ù¹ کیپر بیٹسمین کا کہنا تھا کہ اداروں Ú©ÛŒ کرکٹ ختم کرنے سے ملک میں کھیل کا معیار بھی بری طرØ+ متاثر ہو گا کیونکہ یہ ادارے ہی ہیں جو کھلاڑیوں Ú©ÛŒ صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ پالش کرکے انہیں اگلے مراØ+Ù„ پر Ú©Ú†Ú¾ کر دکھانے Ú©ÛŒ توانائی فراہم کرتے ہیں۔37 سالہ کرکٹر Ù†Û’ نشاندہی Ú©ÛŒ کہ بائیس ملین Ú©ÛŒ آبادی والے ملک میں یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ Ú†Ú¾ ٹیمیں بنا کر ڈومیسٹک کرکٹ کا نظام کامیابی Ú©Û’ ساتھ چلایا جائے کیونکہ اس طرØ+ بیشتر ملکی صلاØ+یت مواقع سے Ù…Ø+روم ہو جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان Ú©Ùˆ صرف یہ سوچنا چاہئے کہ اس فیصلے Ú©Û’ ملکی کرکٹ پر کیا منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں اور ٹیموں Ú©ÛŒ تعداد Ú©Ù… کرنے سے کتنا نقصان اٹھانا Ù¾Ú‘Û’ گا۔فاسٹ بالر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ملکی کرکٹ Ú©Û’ ڈھانچے کا فیصلہ Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ کرنا ہے لیکن وہ اس بات Ú©Ùˆ سمجھ سکتے ہیں کہ ملکی کرکٹ Ú©ÛŒ بہتری Ú©ÛŒ خاطر ریجنز اور ڈپارٹمنٹس Ú©Ùˆ ایک صفØ+Û’ پر ہونا چاہئے Û” انہوں Ù†Û’ Ù¾ÛŒ سی بی سے مطالبہ کیا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ Ú©Ùˆ پروموٹ کر Ú©Û’ ان Ú©Û’ ساتھ ریجنل ٹیموں Ú©Ùˆ کھلایا جائے کیونکہ اسی طرØ+ ملکی کرکٹ کا ڈھانچہ مضبوط تر ہو سکتا ہے Û”